چور وں کی چوری اپنی جگہ۔۔ ماسک نہ پہننے پر  5000 ڈالر  جرمانہ

Sep 07, 2021 | 16:33:PM
 چور وں کی چوری اپنی جگہ۔۔ ماسک نہ پہننے پر  5000 ڈالر  جرمانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چوروں کی شناخت کرکے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور ماسک نہ پہننے پر جرمانہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق این ٹی پولیس کمشنر جیمی چالکر نے کہا کہ چور  دوسرے الزامات میں سب سے زیادہ  کوویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے اس لئے ہر ایک کو  5000 ڈالر جرمانہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چوروں کو چوری کی بجائے ماسک نہ پہننے پر جرمانہ کرنے کا ہر گزیہ مقصد نہیں کہ میں جرائم کو تقویت دے رہا ہوں مگرجب آپ باہر ہوں تو ہر ایک کو ماسک لازمی پہننا چاہیئے۔

یہ بھی پرھیں:  پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کافیصلہ

https://t.co/ulzsjczPH8 pic.twitter.com/pjG80EGOTn