27ویں آئینی ترمیم، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کل صبح طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کے منظوری کے معاملے پر وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کی آئینی ترامیم کے حوالے سے تجاویز قبول کرلی ہیں، کابینہ اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:دورہ بنگلہ دیش کیلئے18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان،کون کون شامل؟جانیے