بھارتی جارحیت کے باعث تمام سرکاری و نجی سکول بند

May 07, 2025 | 19:00:PM
بھارتی جارحیت کے باعث تمام سرکاری و نجی سکول بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد بشیر)سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر  نے  پاک بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نطرتمام سرکاری و نجی سکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 

بھارتی جارحیت کے باعث تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے،حکام کے مطابق فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  تعلیمی ادارے 10مئی تک بند،وائرل نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آ گئی