نریندر مودی کے تہنیتی پیغام پر شہباز شریف کا جواب آ گیا

Mar 07, 2024 | 18:38:PM
نریندر مودی کے تہنیتی پیغام پر شہباز شریف کا جواب آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر امودی کی جانب سے تہنیتی  پیغام پر جواب آ گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق  شہبازشریف کے وزیر اعظم  بننے پر  بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی  نے تہنیتی پیغام بھیجا تھا جس پر اب شہباز شریف نے اس کا جواب دیا ہے، سماجی رابطوں کی سائیٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہباز نے کہا کہ 

’وزیر اعظم کے انتخاب پر مبارکباد دینے پر  بھارتی وزیراعظم کا مشکور ہوں۔

یہ بھی پڑھیں ؛ عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی