لالی ووڈ فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ کا ٹریلرجاری

Mar 07, 2024 | 01:00:AM
لالی ووڈ فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ کا ٹریلرجاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

لالی ووڈ فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ کی کاسٹ میں سیف خان، مہک نور، آغا ماجد، سردارکمال، قیصرپیا، ثوبیہ مہر، حامد رنگیلا، عابدہ بیگ سمیت دیگر بھی شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک ہیں اور فلم عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔