عام انتخابات کی تاریخ کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا گورنر خیبرپختونخوا سے رابطہ

Mar 07, 2023 | 19:03:PM
عام انتخابات کی تاریخ کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا گورنر خیبرپختونخوا سے رابطہ
کیپشن: الیکشن کمیشن(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد دفتر آنے کی دعوت دیدی۔

الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا سے رابطہ کر لیا،الیکشن کمیشن  کا گورنر خیبرپختونخوا کو  کہنا تھا کہ آپ کی الیکشن کمیشن آمد ہمارے لئے باعث عزت ہوگی،آپ یہاں آ جائیں تو بامعنی مشاورت ممکن ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیںالیکشن کمیشن کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم