خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس

Jun 07, 2025 | 17:48:PM
خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ملاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکوں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعلیٰ سندھ کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا اعلان