پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی؟ ریلیف ہی ریلیف,شہباز شریف نے بڑی خوشخبری سنادی

Jun 07, 2023 | 09:18:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی؟ ریلیف ہی ریلیف,شہباز شریف نے بڑی خوشخبری سنادی،آئندہ بجٹ میں پیٹرولیم سیکٹر کیلئے 6۔53 ارب روپے کی سبسڈی کی تجویز جبکہ اس کے علاوہ گھریلو صارفین کو آر ایل این جی فراہم کرنے کےلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی تجویز کی گئی ہے۔