2ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے 2ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپردکردیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
ممتاز احمد جج بینکنگ کورٹ سرگودھا تعینات کر دیئے گئے۔خالد سعید وٹو،پریزائیڈنگ آفیسر، انسداد بینک جرائم کورٹ لاہور تعینات کر دیئے گئے۔
دونوں ججز کو 9 فروری تک نئے عہدے کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:یو اے ای نے خواہشمند افراد کیلئے متعدد نئی ویزا کیٹیگریز متعارف کرا دیں