اسحاق ڈار سے عالمی بنک کے ریجنل ڈائریکٹر  کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Feb 07, 2023 | 23:11:PM
 اسحاق ڈار سے عالمی بنک کے ریجنل ڈائریکٹر  کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
کیپشن: وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عالمی بنک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورگیس ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عالمی بنک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورگیس کی ملاقات،میکرو اکنامک فریم ورک اور مستقبل کے ترقیاتی روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عالمی بنک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورگیس نے مشکل معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سراہا،اعلامیہ کے مطابق معاشی استحکام کیلئے عالمی بینک کی مکمل حمایت کی پیشکش ،وزیر خزانہ نے سیلاب بحالی کوششوں میں عالمی بینک کے تعاون کو سراہا،اسحاق ڈار نے پاکستان میں عالمی بینک کے منصوبوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیںسونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی کا بھی ریٹ کم ہو گیا