مجھےقتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی،عمران خان کاانکشاف

Feb 07, 2023 | 19:14:PM
 مجھےقتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی،عمران خان کاانکشاف
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین تحریک انصاف  وسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے،میرے پاس اس منصوبے کے تمام ثبوت موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ترجمانوں کے اجلاس  کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے  انکشاف کیا کہ مجھے قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان کے بدر کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے،  مجھے قتل کرنے کیلئے دونوں پیشہ ور قاتلوں کو رقم بھی ادا کی گئی ہے، عمران خان نے دعویٰ کیا کہ جے آئی ٹی کے ثبوتوں کو  مٹانے کے پیچھے طاقتور ادارے ہیں۔

یہ بھی پڑھیںسونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی کا بھی ریٹ کم ہو گیا