شاہد آفریدی بمقابلہ شاہین آفریدی، پی ایس ایل نے زبردست ویڈیو شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) سیون کے 15 ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررہے ہیں دوسری جانب انکے ہونے والے داماد شاہین شا ہ آفریدی لاہور قلندرز کی کپتانی کررہے ہیں۔پی ایس ایل کے آفیشل ٹویٹر اکاو¿نٹ کی جانب سے اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہاہے۔
Remember when this happened? ????
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 7, 2022
It’s Lala vs Shaheen today. #HBLPSL7 l #LevelHai l #QGvLQ pic.twitter.com/tPv4f1gurL
یہ بھی پڑھیں: