نوجوان قوال خالد خان کی نئی قوالی "لاہور آگیا" ریلیز

Dec 07, 2023 | 20:48:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی نوجوان قوال خالد خان کی نئی قوالی "لاہور آگیا" ریلیز کر دیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق قوالی کی شاعری زاہد بشیر نے لکھی ہے جبکہ اس کی موسیقی نقی علی نے ترتیب دی ہے ،قوالی کی ویڈیو کو اندرون شہر میں عکسبند کیا گیا ہے ،خالد خان کی قوالی عشق کرنا ہے تو لاہور چلے آؤ بھی مقبول ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی اداکار عامر خان کے حوالے سے بری خبر