شدید دھند، پشاور ہزارہ انٹر چینج بند، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں

Dec 07, 2023 | 09:53:AM
ایبٹ آباد شدید دھند کے بائث پشاور ہزارہ انٹر چینج بند ہونے سے متعدد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان) ایبٹ آباد شدید دھند کے باعث پشاور ہزارہ انٹر چینج بند ہونے سے متعدد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ 

ذرائع کے مطابق سینکڑوں گاڑیوں میں مسافر موٹر وے انٹر چینج  پر پھنس گئے۔ مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت یو ٹرن بنا کر بند لائن کا رخ ون وے کی جانب موڑ دیا۔

مزید پڑھیں:  سابق ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم عباسی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 

اس موقع پر ایبٹ آباد موٹروے انتظامیہ غائب ہوگئی،جس کے باعث حادثات کا بھی خطرہ تھا۔