پڑوسی نے ساتھیوں سے مل کر فرسٹ ایئر کی طالبہ کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ یقین کرنا مشکل

Dec 07, 2021 | 09:58:AM
لاہور،پولیس، فرسٹ ایئر، طالبہ، مقدمہ درج
کیپشن:  لڑکی سے زیادتی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خواتین سے زیادتی کے واقعات میں آئے دن  اضافہ ہونے لگا،لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق طالبہ پڑوسی کے گھر کمپیوٹر سیکھنے جاتی تھی، ملزم حیدر نے 2 ساتھیوں کے ساتھ پہلے طالبہ کو اغوا کیا اور پھر نامعلوم جگہ پر لے گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم حیدر نے زیادتی کرنے کے بعد طالبہ سے خالی دستاویز پر سائن کروا لئے۔پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیںسیالکوٹ واقعہ ۔۔منیجر نے ملازمین سے آخری بار کیا کہا؟ اہم بات سامنے آ گئی