یوم دفاع،آئی ایس پی آر نے نغمہ جاری کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) یوم دفاع کے موقع پر آئی ایس پی آر نے جوش و جذبہ سے بھرپور نغمہ جاری کردیا۔
’’وطن کی خاطر جئیں مریں گے‘‘ عوامِ پاکستان کے دلوں کا ترجمان بن گیا۔
قومی نغمہ کے بول میں وطن سے عشق، جذبہِ ایثار و قربانی اور دشمن کو دوٹوک پیغام دیا گیا کہ اگر اس نے پاک سر زمین کی جانب ایک قدم بھی بڑھایا تو اُس کو منہ کی کھانا پڑے گی۔
قائدِ اعِظم محمد علی جناح اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے الفاظ نے ترانے کو چار چاند لگا دیئے۔