کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

Sep 06, 2023 | 19:40:PM
کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
کیپشن: بابر اعظم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلے جا رہے سپر4 کے میچ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، کپتان بابراعظم میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے اہم ریکارڈ چھین لیا،بابراعظم بطور کپتان تیزترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے،بابراعظم نے بطور کپتان 31 اننگز میں 2 ہزار رنز مکمل کئے ،ویرات کوہلی نے بطور کپتان 36 اننگز میں 2 ہزار رنز بنائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیاگیا