ہما میر کے ملی نغمے ’جیوے جیوے پاکستان‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم۔۔ویڈیو وائرل

Sep 06, 2021 | 17:32:PM
ہما میر کے ملی نغمے ’جیوے جیوے پاکستان‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)پا کستان کی معروف اداکارہ، کئی کتابوں کی مصنفہ ڈاکٹر ہما میر کا نام کسی تعا رف کا محتا ج نہیں۔ان کی شا ندا ر ادا کا ری نے مداحوں کے دلوں میں گھر تو کیا مگر اب ان کی گا ئیکی بھی مشہو ر ہو نے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہما میر کے لیڈی پولیس کمانڈو بن کر گائے گئے ملی نغمے ’جیوے جیوے پاکستان‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ایس ایس یو کی لیڈی پولیس کمانڈوز کے ساتھ یونیفارم میں ملّی نغمہ ’جیوے جیوے پاکستان‘ فلمایا ہے اور یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ریلیز کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ فضا علی سے متعلق تشویشناک خبر۔۔ویڈیو بھی سامنے آ گئی

یا د  رہے کہ سینئر نامور اداکارہ ہما میر نے اداکاری اور کمپیئرنگ کے ساتھ گائیکی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔