مائونٹ ایورسٹ پر 100 سے زائد کوہ پیما سخت موسم میں پھنس گئے

Oct 06, 2025 | 16:43:PM
مائونٹ ایورسٹ پر 100 سے زائد کوہ پیما سخت موسم میں پھنس گئے
سورس: |Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایورسٹ جانے والے 100 سے زائد کوہ پیما سخت موسم میں پھنس گئے، چینی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ میں تبت کی جانب سے برفانی طوفان میں پھنسے 350 افراد کو ریسکیو ورکرز نے بچالیا گیا ہے۔

 ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی مختلف ٹیمز کے 500 سے زائد افراد ان دونوں وہاں گئے تھے، جنہیں سخت برف باری کا سامنا کرنا پڑا۔

ماؤنٹ ایورسٹ کے ارد گرد تقریباً 200  موجود ہیں جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
 

یہ بھی پڑھیں:روہت شرما کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ چیف سلیکٹر نے بڑی وجہ بتا دی