فرانسیسی وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو عہدے سے مستعفی

Oct 06, 2025 | 13:21:PM
فرانسیسی وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو عہدے سے مستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فرانسیسی وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم صرف 27 دن بعد ہی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی رہنماشاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 31 اکتوبر تک توسیع
فرانسیسی صدر میکرون نے سباستیان لیکورنیو کا استعفیٰ منظوربھی کرلیا ہے۔