افغانیوں کے 60 سہولت کار سرکاری ملازمین گرفتار ! خطرناک الزام !

Oct 06, 2025 | 12:13:PM
افغانیوں کے 60 سہولت کار سرکاری ملازمین گرفتار ! خطرناک الزام !
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہرپیرزادہ) پاکستان نے افغانستان کو ہمیشہ امن کا پیغام دیا،مگر افغان سرزمین سے اٹھنے والی دہشت گردی نے بوڑھے والدین کے کئی جوان بیٹوں،بیٹیوں کو چھین لیا۔ ترقی پسند معاشرے، ترقی یافتہ پاکستان کے خوابوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

مگر اب ریاست پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانیوں کا بوجھ مزید نہیں اٹھایا جائے گا،اس سلسلے میں گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں،افغان باشندوں کے60 سہولتکارسرکاری ملازم بھی پکڑے گئے ہیں،یہ کون ہیں؟ اس بارے میں تمام تر انفارمیشن آپ 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر دیکھ سکتےہیں،جس کا لنک یہاں شیئر کردیاگیاہے۔