عماد اور سرفراز کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: محمد عامر

Oct 06, 2023 | 10:11:AM
عماد اور سرفراز کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: محمد عامر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہےکہ عماد وسیم اور سرفراز احمد کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔

قومی کرکٹر محمد عامر نے ایک ٹی وی انٹرویومیں کہا ہے کہ عماد وسیم اور سرفراز احمد کو ورلڈ کپ کی ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ انہوںنے کہاکہ بھارت میں عماد وسیم اچھا آپشن ہوسکتا تھا، شاداب کو عماد کے ساتھ نہیں ملایاجاسکتا، دوسری جانب محمد حارث اس وقت کھیلے گا جب رضوان نہیں کھیلے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ کیلئے کس چیز کی ضرورت ہے؟ شعیب ملک نے بتا دیا

پروگرام میں موجود عماد وسیم نے کہاکہ بابر اعظم کو چاہیے وہ کپتانی میں غلطی نہ کریں۔