ایک سال میں پنجاب میں بجلی چوری سے100ارب کا نقصان ہوا ,سیکرٹری پاور ڈویژن 

Oct 06, 2023 | 01:24:AM
ایک سال میں پنجاب میں بجلی چوری سے100ارب کا نقصان ہوا ,سیکرٹری پاور ڈویژن 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ایک سال میں پنجاب میں بجلی چوری سے100ارب کا نقصان ہوا۔

سیکرٹری پاور ڈویژن نے کہاکہ یہ نقصان پنجاب کے تقریبا 113گرد سٹیشنز پر اٹھانا پڑا،پنجاب کے باقی ماندہ 537گرڈ سٹیشنز پر بجلی چوری نہیں ہوئی، راشد لنگڑیال نے کہاکہ پنجاب کے27 بدترین گرڈ سٹیشنز پرسالانہ42 ارب روپے کا نقصان ہوا، ان27بدترین گرڈ سٹیشنز میں 9ضلع قصور میں واقع ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: