تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی  آڈیو لیک

Nov 06, 2022 | 19:43:PM
تحریک انصاف, چیف وہپ, عامر ڈوگر ,  آڈیو لیک
کیپشن: تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی  بھی آڈیو لیک ہو گئی۔

آڈیو میں عامر ڈوگر پی ٹی آئی ایم این ایز کو قیادت کے احکامات دے رہے ہیں،عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ تمام ایم این ایز اپنے اپنے علاقوں میں تین دن احتجاج، روڈ بلاک کریں،سختی سے ہدایات ہیں ایم این ایز کو جو جو مقام الاٹ ہوا، وہاں سے اپنی ویڈیوز بھیجیں۔