فلم سو ریا ونشی کے گانے پر اکشے اور کترینہ کیف کی لاجواب پر فارمنس ،ٹیزر جا ری

Nov 06, 2021 | 15:53:PM
کترینہ کیف،اکشے کمار،نیا،گیت
کیپشن: کترینہ کیف،اکشے کمار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)با ربی ڈول ،معروف بالی وڈ ادا کا رہ کترینہ کیف نے  انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ’سوریاونشی‘ کے گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی ویڈیو کا  ٹیزر شیئر کیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق  کترینہ کیف نےاس گانے سے متعلق لکھا کہ ’ بارش میں ڈانس کرنے سے زیادہ اچھا کچھ نہیں۔انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں گانے کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ٹی سیریز میوزک کمپنی کے آفیشل یوٹیوب چینل کا لنک بھی دیاہے۔

یا د  رہے کہ  فلم’سوریاونشی‘ کا گانا ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ جس میں اکشے کمار اور کترینہ کیف جلوہ گر ہوئےہیں ، اداکار اکشےکمار کی 1994 میں بننے والی فلم مہرہ کا مشہور گانا ہے جسے اب نئے انداز میں دوبارہ پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بیو ی سے طلاق کی خبریں۔۔ڈا کٹر عا مر لیاقت نے اہم ویڈیو شیئر کردی