ایران کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ

May 06, 2026 | 16:41:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) ایران نے پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ کرلیا ہے، تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ایران کو اپنی خامیاں بھی نظر آگئی ہیں جو اس نے ماضی میں پاکستان کیساتھ روا رکھی تھیں، یہ جاننا بہت اہم ہے کہ ایران میں پاکستان کیلئے کون سے جذبات بیدار ہوئے ہیں؟

جب سے پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے کردار ادا کرنا شروع کررکھا ہے، تب سے یہ سوال شدت سے اٹھتا دیکھا گیا کہ پاکستان کو اس کا صلہ کس صورت میں ملے گا؟ اب اچھی خبر یہ آئی ہے کہ ایران نے یو اے ای کی بجائے پاکستانی بندرگاہوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے آپ مکمل معلومات 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر سجاد پیرزادہ کے پروگرام میں جان سکتے ہیں، جس میں سینئر صحافی اظہر علی خان نے ایک ایک حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔

قارئین کی آسانی کیلئے ویڈیو کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے