چین کا بھارت پر ٹیرف وار

May 06, 2025 | 22:16:PM
چین کا بھارت پر ٹیرف وار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چین نے بھارت سے درآمد ہونے والی کیڑے مار ادویات پر ٹیرف عائد کر دیا ہے۔

چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والی کیڑے مار ادویات پر 5 سال کے لیے اینٹی ڈمپنگ ٹیرف عائد کیا جائے گا،انہوں نے بتایا کہ اینٹی ڈمپنگ ٹیرف 7 مئی سے شروع ہوگا، اینٹی ڈمنگ ٹیرف کے تحت درآمدی اشیاء برآمد کنندہ ملک میں معمول کی قیمت سے بھی کم قیمت پر بیچی جاتی ہیں۔بولے کہ چین مزید فعال معاشی پالیسیوں کو اپنائے گا، 2025 میں تقریباً 5 فیصد شرحِ نمو کے ہدف کے حصول کے لیے پُرامید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی ویزوں کے اجرا پر سختی ،سیاسی پناہ طلب کرنیوالے کی تعداد  روکنےکیلئے ایکشن