13سالہ لڑکی سے زیادتی کیس، مجرم کو 35 سال قید کی سزا

May 06, 2025 | 16:04:PM
13سالہ لڑکی سے زیادتی کیس، مجرم کو 35 سال قید کی سزا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایڈیشنل سیشن کورٹ نے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی  کے مجرم کو  35 سال قید کی سزا  سنادی۔

 پولیس کے مطابق 28 فروری 2024 کو مجرم نے ساتویں کلاس کی 13 سالہ طالبہ کو اغوا کیا تھا جس کی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق  13سال کی لڑکی سے زیادتی کیس کے مجرم کو 35 سال قید کی سزا  کا حکم سنایا گیا ہے۔