بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں 

May 06, 2025 | 09:46:AM
بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے بنگلہ دیش کےلیے ٹرانزٹ سہولت روک دی، سہولت سے بنگلہ دیش اپنی برآمدات بھارتی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے تیسرے ممالک تک پہنچاتا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: عورت کا  نفیس سنگھار،’’لپ اسٹک‘‘ کب ایجاد ہو ئی ؟

 بھارت نے بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر رش کو ٹرانزٹ سہولت روکنے کی وجہ بتایا ہے، بھارتی اقدام کے جواب میں بنگلہ دیش نے بھارت سے روڈ کے ذریعے سوتی دھاگے کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے۔