حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی

May 06, 2024 | 18:41:PM
حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہائی پروفائل حکومتی دفاتر  اور  سیاسی شخصیات کی ویڈیو لیک کرنے کے   دعوؤں سے مشہور ہونے والے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔

غیر مناسب  اور فحش ویڈیو لیک کرنے کے حوالے سے مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی اپنی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے ، سماجی رابطوں کی ایپ انسٹا گرام پر ویڈیو  خود حریم شاہ نے شیئر  کی ہے  ویڈیو پر  کافی خلیل کا گانا لگایا ہے ،

غم میں ہی گزری جوانی میری،

 پوچھو نہ مجھ سے کہانی میری ۔

کیسی رہی زندگانی میری ،

پوچھو نہ مجھ سے کہانی میری ۔

 ویڈیو میں حریم شاہ کو غیر مناسب انداز میں لیتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ویڈیو کے آخر میں ان کے ساتھ اس کمرے نما گھر میں موجود شخص کی پشت بھی دیکھائی گئی ہے ، البتہ چہرہ نہیں دیکھایا گیا ، واضح رہے کہ چند روز قبل بھی حریم شاہ کی غیرملکی باشندوں کے ہمراہ ویڈیو لیک ہوئی تھی۔