بلاول بھٹو نے ایسا کیا کہا ۔۔شرکا قہقے لگانے پر مجبور ہو گئے

Mar 06, 2022 | 20:28:PM
شرکا۔مسنگ پرسنز۔پریس کانفرنس۔صحافی۔قہقے
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں وقت آنے پر سب کچھ واضح ہو جائے گا۔ جس پر ایک صحافی نے سوال کیا آپ کو کن لوگوں کی حمایت حاصل جس پر بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں فہرست آپ کے سامنے لاﺅں اور ان سب لوگوں کو حکومت کی جانب سے مسنگ پرسنز بنا دوں؟۔بلاول بھٹو کے جواب پر تمام شرکاءنے بھرپور قہقہ لگایا۔
یہ بھی پڑھیں۔موجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں، انہیں بھی لندن بھاگنا ہے، بلاول بھٹو