پی ایس ایل ملتوی ہونے پر اہم استعفا آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)6 ملتوی ہونے پر پی سی بی کے ڈاکٹر مستعفی ہو گئے،ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے پر پی سی بی نے معاملے کی مکمل انکوائری کروانے کا فیصلہ کیا ہے،انکوائری کمیشن میں ماہر ڈاکٹرز اور سابق کرکٹرز شامل ہوں گے۔ڈاکٹر سہیل سلیم ایک ماہ کے نوٹس پیریڈ میں انکوائری میں تعاون کرینگے ۔