بھارتی آبی جارحیت ,کمیٹی قائم، اسحاق ڈار سربراہ

Jun 06, 2025 | 11:38:AM
بھارتی آبی جارحیت ,کمیٹی قائم، اسحاق ڈار سربراہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لیے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی۔

کمیٹی بھارتی آبی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے 72 گھنٹوں کے اندر اندر آبی منصوبوں کی سفارشات دے گی۔

کمیٹی نئے ڈیم بنانے کے لیے فنڈنگ کے حوالے سے حکمت عملی کا جائزہ بھی لے گی۔

اس کے علاوہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کمیٹی کے رکن ہوں گے، گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

مزیدپڑھیں:پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے:ڈونلڈ ٹرمپ