کراچی: عید کی چھٹیوں میں سمندر میں نہانے پرپابندی عائد

Jun 06, 2025 | 09:33:AM
کراچی: عید کی چھٹیوں میں سمندر میں نہانے پرپابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24  نیوز) عید کی چھٹیوں کے دوران سمندر میں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی۔

عید پر سمندر کارخ کرنے کی تیاریاں کرنیوالوں کا مزہ کرکرا ہوگیا کیونکہ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندرمیں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا...

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی کا اطلاق عید کی چھٹیوں سے لے کر 13 جون تک ہوگا۔