حسن علی نے برمنگھم کاؤنٹی کو جتوا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ویٹالیٹی بلاسٹ میں پاکستانی پیسر حسن علی نے عمدہ پرفارم کرکے برمنگھم بیئرز کو فتح سے ہمکنار کرا دیا۔
حسن علی نے لیسٹرشائر کیخلاف 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 وکٹیں اڑائیں، ناکام سائیڈ 154 رنز بناسکی۔
بیئرز نے ہدف 4 وکٹ پر حاصل کرلیا، ڈین موسلے نے 64 رنز ناقابلِ شکست سکور کیے۔
سیم ہین نے 55 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، کامیابی کی بدولت بیئرز کو 5 پوائنٹس ملے۔