پاکستان کا ساؤتھ ایشین کراٹے میں گولڈ میڈل

Jul 06, 2025 | 11:37:AM
پاکستان کا ساؤتھ ایشین کراٹے میں گولڈ میڈل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں  پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

 پاکستان کا دستہ اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور 7 برانز میڈل جیت چکا ہے، بھارت مجموعی طور پر میڈل ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔

پاکستان،  بھارت،  سری لنکا، بنگلا دیش، نیپال اور بھوٹان کے کراٹے کاز ایونٹ میں شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:لاہور قلندرز ، رائلز چیلنجرز بنگلور آپس میں مقابلے کیلئے تیار