سندھ، سردی کے پیش نظر سکولوں کے اوقات کار تبدیل

Jan 06, 2024 | 00:07:AM
سندھ، سردی کے پیش نظر سکولوں کے اوقات کار تبدیل
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) محکمہ تعلیم  سندھ نے سردی کے پیش نظر اسکول کے اوقات کارتبدل کر دیے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سکولز لگنے کے اوقات کار ساڑھے 8 بجے کر دیے گئے ہیں اور اس تبدیلی کا اطلاق 31 جنوری تک رہے گا، اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔