شوگر ملز کیس،سلمان شہباز نے ایف آئی اے کو جواب جمع کروایا

Jan 06, 2023 | 19:59:PM
شوگر ,ملز , کیس،سلمان شہباز , ایف آئی اے , جواب جمع,وزیر اعظم
کیپشن: وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے لاہور میں شامل تفتیش،سلمان شہباز نے ضمن شوگر ملز کے بے نامی اکائونٹس کیس میں جواب نامہ جمع کروایا،مقدمہ کی آئندہ سماعت 7 جنوری 2023 تک ملتوی کردی گئی۔

ایف آئی اے کو وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے جوابات جمع کروا دیئے،سلمان شہباز نے ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ کے سوالات کے جوابات جمع کروائے،ترجمان ایف آئی اے  کے مطابق  سلیمان شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کے بے نامی اکاؤنٹس کی تحقیقات شروع کی گئی تھیں،سلیمان شہباز کے خلاف ایف آئی اے نے 2020 میں مقدمہ درج کر رکھا تھا،مقدمہ کی آئندہ سماعت 7 جنوری مقرر کی گئی ہے۔