بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ ! جماعت اسلامی کےرہنما جاں بحق

Apr 06, 2026 | 22:40:PM
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ ! جماعت اسلامی کےرہنما جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالقیوم وزیر) خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جماعت اسلامی کے مقامی رہنما کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں جماعت اسلامی کے رہنما محمد روشان جاں بحق ہوگئے۔ 
واقعہ تھانہ سٹی کی حدود میں پیش آیا،فائرنگ سے جماعت اسلامی خواجہ مد منڈان کے جنرل سیکرٹری محمد روشان جان کی بازی ہارگئے،لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے 
 پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  مارکیٹیں، شاپنگ مالز کتنے بجے بند ہوں گے؟ حکومت کا بڑا فیصلہ