بلوچستان؛آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق

Apr 06, 2026 | 20:53:PM
بلوچستان؛آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق
کیپشن: آسمانی بجلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ  میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق نورک سلیمان خیل لوئی کلی میں قبائلی رہنماء ماسٹر حاجی عبدالواسع کے گھر پر بجلی گری،  واقعہ میں  عبد الواسع کے بیٹے بشیر احمد نواسے زبیر احمد  اور مہمان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی اداکارہ کی اپارٹمنٹ سے لاش برآمد ، ساتھی اداکار اور پرستار صدمے میں مبتلا