شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا

Apr 06, 2023 | 09:52:AM
 شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا
کیپشن: شہباز گل(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک انصاف کے رہنما  شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا ۔

ذرائع  کے مطابق  ڈاکٹر شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہورہے تھے ،شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث امیگریشن حکام نے روکا ،شہباز گل منگل کی رات عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہورہے تھے ۔ 

یہ بھی پڑھیںپاکستان میں غیر ملکی طیارہ گر گیا، حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں