بھارت نے دوبارہ کوشش کی تو سکور 0-6سے کہیں بہتر ہوگا،خواجہ آصف
اس بار بھارت انشاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا،بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے اشتعال انگیز بیانات پر ردعمل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ اس بار بھارت انشاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے اشتعال انگیز بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ یہ بھارت کی جانب سے اپنی خاک میں ملی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہے،اگر دوبارہ کوشش کی تو سکور 0-6سے کہیں بہتر ہوگا،اس بار بھارت انشاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:اگر نئی لڑائی ہوئی تو پاکستان بلا جھجھک بھرپور جواب دے گا،آئی ایس پی آر کا بھارتی فوجی قیادت کے بیانات پر دوٹوک جواب
خواجہ آصف نے کہاکہ بھارتی فوجی اور سیاسی قیادت کے بیانات اپنی خاک میں ملی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہے،اگر دوبارہ کوشش کی تو سکور 0-6سے کہیں بہتر ہوگا۔