گھی اور آئل کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا گیا

Oct 05, 2021 | 20:47:PM
درجہ دوم۔گھی۔کوکنگ ۔اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو۔گای اور آئل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) لاہو میں پرچون سطح پر درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ، 12روپے اضافے سے گھی کی قیمت320روپے اور آئل کی قیمت335روپے فی لٹر ہو گئی ۔
 مارکیٹ ذرائع کے مطابق درجہ دوم گھی کی 12پیکٹ کی پیٹی 114روپے اضافے سے3840روپے جبکہ 12پیکٹ کی آئل کی پیٹی 144روپے اضافے سے4020روپے تک پہنچ گئی ۔
یہ بھی پڑھیں۔اداکارہ یاسرہ رضوی کی زنجیروں میں جھکڑے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل