بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Oct 05, 2021 | 15:20:PM
بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا کے ہاں بیٹے کی پیدائش
کیپشن: نیہا دھوپیااور ان کے شوہر ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیاکے گھر گزشتہ روز دوسرے بچے کی پیدائش ۔

 تفصیلات کے مطابق نومولود کے باپ نے  سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’خدا نے آج اُنہیں بیٹے سے نوازا ہے۔انگد نے اہلیہ اور بچے کی صحت کے بارے میں لکھا کہ ’نیہا اور بچہ دونوں ٹھیک ہیں اور ان کی ننھی بیٹی مہر ننھے بچے کا نام رکھنے کے لیے تیار ہے،انہوں نے بچے کی پیدائش تک کے اس مشکل سفر میں مضبوط رہنے اور اس سفر کو فیملی کے لیے یادگار بنانے کے لیے نیہا دھوپیا کا شکریہ ادا کیا۔ 
 خیال رہے کہ اداکار نیہا دھوپیا اور انگد بیدی پہلے بھی ایک بیٹی کے والدین ہیں جس کا ناب مہر دھوپیا بیدی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    ایک اور طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ،مسافر سراپا احتجاج