عازمین حج کی بائیومیٹرک تصدیق کی تاریخ میں توسیع

Mar 05, 2024 | 18:49:PM
عازمین حج کی بائیومیٹرک تصدیق کی تاریخ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) حج کے خواہشمند افراد کی سنی گئی ، وزارت حج نے سعودی ویزہ بائیو میٹرک کی تاریخ میں توسیع  کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق عازمین حج کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے وزارت حج نے بائیو میٹرک تصدیق کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے ، سعودی ویزہ بائیو میٹرک رسید ، پاسپورٹ متعلقہ بینک میں جمع کرانے کی تاریخ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :  مخصوص نشستوں کی تقسیم شروع، کس پارٹی کو کتنی سیٹیں ملیں؟