یوریشیا ریلی 16 ممالک کے سفر کے دوران پاکستان پہنچ گئی 

Jun 05, 2023 | 15:55:PM
یوریشیا ریلی 16 ممالک کے سفر کے دوران پاکستان پہنچ گئی 
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مختلف ممالک کے 35 شرکاء پیرس سے کوالالمپور کا سفر کرتے ہوئے 16 ممالک سے گزر رہے ہیں اور حال ہی میں اس یوریشیا ریلی کے شرکاء دالبندین سے پاکستان پہنچے ہیں جو 12 جون کو واہگہ سے روانہ ہوں گے۔

ریلی کے شرکاء پاکستان میں قیام کے دوران شمالی علاقہ جات کا دورہ بھی کریں گے۔