گورنر کی طرح صدر کی بھی جلد چھٹی ہوجائیگی، رانا تنویر

Jun 05, 2022 | 17:56:PM
صدر عارف علوی ، چھٹی
کیپشن: صدر عارف علوی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ  ڈیسک)مسلم ن کے مرکزی رہنما رانا تنویر نے کہا کہ گورنر کی طرح صدر عارف علوی بھی جلد چھٹی ہوجائیگی ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا تنویر نے کہا کہ گورنر کی چھٹی ہوچکی ہے جلدہی صدر عارف علوی کی بھی چھٹی ہوجائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو بنی گالا کے اندر جانے سے روک دیا گیا