زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو گئے،اسٹیٹ بینک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)زرمبادلہ کے ذخائر،30 دسمبر تک بیرونی قرض کی مد میں 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 دسمبر تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.82 ارب ڈالر سے گھٹ کر 5.57 ارب ڈالر رہ گئے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.90 کروڑ ڈالر کمی سے 5.84 ارب ڈالر رہ گئے،ملکی مجموعی ذخائر 28.50 کروڑ ڈالر کمی سے 11.42 ارب ڈالر رہ گئے۔