انتطار کی گھڑیاں ختم ،دی لیجنڈآف مولا جٹ کی ریلیز کا اعلا ن

Jan 05, 2021 | 22:01:PM
 انتطار کی گھڑیاں ختم ،دی لیجنڈآف مولا جٹ کی ریلیز کا اعلا ن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لالی وڈ انڈسٹری کی تاریخ کی سب سے بڑے بجٹ کی فلم دی لیجنڈآف مولا جٹ کو اسی سال عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان ،فلم میگا بجٹ کے ساتھ میگا کاسٹ پر بھی مبنی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو اسی سال عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔فلم کی کاسٹ میں اداکار فواد خان، حمزہ عباسی،ماہرہ خان،عمائمہ ملک ،نیئر اعجاز،شفقت چیمہ،علی عظمت سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔فلم کے ہدایتکار بلال لاشاری اورپرڈیوسر عمارہ اطہر ہیں۔فلم ماضی کی مقبول فلم مولاجٹ کے ری میک کے طور پر بنائی گئی ہے،فلم کی ریلیز کا شائقین کو بڑی بے صبری سے انتظار تھا،یہ انتظار اب عید الفطر پر ہی ختم ہوگا۔