روپے کا ڈالر کو رگڑا ، دیگر کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Dec 05, 2023 | 18:10:PM
روپے کا ڈالر کو رگڑا ، دیگر کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر سستا ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستاہوکر 285.25 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے کمی سے 308 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ برطانوی پاونڈ 360 روپے پر برقرار  ہے امارتی درہم 78روپے پر برقرار  اور اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 76 روپے پر برقرار رہا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر سستا ہو گیا